نوجوان عمران خان کو وزیر اعظم پاکستان دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔ ان کی خواہش کی تکمیل کے لئے عمران خان نے کراچی میں مرنے والوں کا خون معاف کرتے ہوئےالطاف حسین کو معاف کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پرویز مشرف سے دوستی کرتے ہوئے ولایت میں مل کر ایک عدد کتا بھی تھفے میں وصول کر لیا ہے۔ عمران خان زندہ باد تم پاکستان کی آن و شان ہو۔
No comments:
Post a Comment